موبائل کے زریعےمعلومات لینا کسی بھی دوسرے زرائع سے معلومات لینے کے برابر ہے۔ جو کہ سیکھنے والے کی اپنی آسانی پر منحصر ہے۔ آپ اس ایپ کو روشن مستقبل کائونسلنگ کارڈ کی ٹریننگ کے ریفریشر کے طور پر استعمال کریں گے۔ یہ ایپ آپ کو دوبدو مشاورت/کائونسلنگ کی مہارت کو بہتر بنانے کے لئے مذید معلومات اور مہارتیں بھی مہیا کرے گی۔