اس ایپ کے زریعے آپ دوبدو مشاورت/ کائونسلنگ کے بنیادی اصولوں کو تفصیل سے سمجھیں گے۔ یہ ایپ اہم تصوّرات کی یاد دہانی اور اعا دہ کرے گی اور دوبدو مشاورت/ کائونسلنگ کی مہارت کو مزید مضبوط بنائے گی جو کہ آپ کے موجودہ کردار میں آپ کے کام کو مثبت طور پر اثر انداز ہوگی۔