ایپ کے چھ حصّے ہیں: تعارف، دوبدو مشاورت کا جائزہ، دوبدو مشاورت کا پہلا قدم، دوبدو مشاورت کا دوسرا قدم، دوبدو مشاورت کا تیسرا قدم، چھوٹے گروپس کی سہولت کاری، اور مزید معلوماتی زرائع۔ تعارفی کورس میں ایپ کا جائزہ، مقاصد اور صارف کے استعمال کے لئے گائیڈ موجود ہیں۔ اس کورس کے زریعے آپ اپنے آپ کو ایپ سے متعارف کروائیں گے۔ کورس ۴،۳،۲ کائونسلنگ کے تین اقدام سے متعلق ہیں۔ ہر کورس ایک ہی طریقہ کار کے مطابق ہے جس میں تصاویر، ویڈیو، متن اور سوال جواب ہیں۔ یہ کورس آپ کو کائونسلنگ کے طریقہ کار کو روز مرّہ کے کاموں میں استعمال کرنے میں مدد دے گا۔ کائونسلنگ کےجائزے کا کورس میں دئیے گئے عنوان آپ کے کائونسلنگ کے طریقہ کار کو مزید بہتر بنائیں گے۔ ہر عنوان وضاحت کے ساتھ ساتھ ایک مثال کے زریعے معلومات کو روز مرّہ کے کاموں میں استعمال کرنا سکھا تا ہے۔ معلوماتی مواد کا کورس آپ کو کائونسلنگ سےمتعلقہ مواد اورفوری حوالہ جات فراہم کرتا ہے۔