۔ کورس کا تعارف یہ کورس دو بہ دو مشاورت کا طریقہ اور اس کے تین اقدام بیان کرے گا۔ دو بہ دو مشاورت، کونسلنگ کا بنیادی رکن اور اپنے کلائنٹ کی ضروریات سمجھنے کے لئے ایک اہم طریقہ ہے۔ اس کورس کے اختتام تک آپ یہ سمجھ لیں گے کہ دو بہ دو مشاورت کے دوران آپ سے کیا امید کی جاتی ہےاور اس مہارت کو کس طرح بروئے کار لایا جائے۔ ڪورس جو تعارف