سوچئے کہ آپ کیسے دو بہ دو مشاورت کی مہارت کو اپنے روزانہ کی کارگردگی میں استعمال کر سکتے ہیں۔ وہ کون سی شے ہے جو آپ کو اس مہارت کے مسلسل استعمال کی ترغیب دے گی؟