ویڈیو میں آپ نے چار ذیلی مہارتیں سیکھیں۔ 1۔ فیڈبیک لینا – کلائنٹ سے بات کا خلاصہ پوچھنا 2۔ سوالات کرنا - مذید معلومات کے لئے کلائنٹ سے مخصوص سوالات کرنا 3۔ سمجھ کو جانچنا - کلائنٹ سے سوالات پوچھ کر اس بات کو یقینی بنانا کہ معلومات ین تک پہنچ گئی ہے 4۔ کلائنٹ کی حوصلہ افزائی کرنا کہ وہ سوالات کریں - کلائنٹ سے معلوم کرنا اگر وہ کوئی سوال کرنا چاہیں