ویڈیو میں آپ نے تین ذیلی مہارتیں سیکھیں۔ 1۔ مسائل کی نشاندہی – سوالات کے زریعے معلوم کیا جائے کہ وہ کون سی شے ہے جو مثبت صحت کے رویے اپنانے میں رکاوٹ بن رہی ہے 2۔ مسائل کو ترجیحی ترتیب دینا – مسائل کو ان کی شدت، امکانات، پیچیدگی، درآمد وقت، اور اہمیت کے حوالے سے فہرست کرنا 3۔ سہولتکاروں کی نشاندہی – وسائل کی موجودگی کے مطابق حل نکالنا