مل جل کرمسئلے کا حل تلاش کرنا، دو بہ دو مشاورت کے تین اقدام میں سے دوسرا قدم ہے۔ یہ ایک انتہائی اہم قدم ہے جسے بہت احتیاط کے ساتھ مسئلے کے حل کے لئے استعمال کرنا چاہئے۔