عملی کام تجویز کرنا، ، دو بہ دو مشاورت کے عمل کا تیسرا اور آخری قدم ہے۔ یہ قدم عملی کام کویقینی بنانے کے لئے بہت ضروری ہے۔ اس کورس کے اختتام تک آپ یہ سمجھ لیں گے کہ اس قدم کے دوران آپ سے کیا توقع کی جاتی ہے اور اس مہارت کو کس طرح بروئے کار لایا جائے۔