ویڈیو میں آپ نے عملی کام تجویز کرنے کی دو ذیلی مہارتیں سیکھی ہیں۔ 1۔ لائحہ عمل بنانا – بڑے کام یا حل کو چھوٹے مراحل میں تقسیم کریں۔ ماں اور گھر والوں کو ذمہ داریاں سونپیں اور متوقع وقت بھی بتائیں۔ 2۔ فالو اپ کرنا – ماں اور گھر والوں کو با قاعدگی سے ملیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ لائحہ عمل پر عمل در آمد ہو۔