کورس کا تعارف یہ کورس چھوٹے گروپس میں موثر باہمی مشاورت کے قاعدوں کے استعمال کی وضا حت کرتا ہے۔ اکثر چھوٹے گروپس میں ذیادہ افراد کی شمولیت کی وجہ سے اضا فی غور کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کورس کے آخر تک آپ یہ جان چکے ہوں گے کہ چھوٹے گروہ کی سہولت کاری میں کیا رویّہ متوقع کیا جاتا ہے اور آپ اس مہارت کو کس طرح کائونسلنگ کے دوران استعمال کر سکتے ہیں۔