4۔ ویڈیوکا خلاصہ ویڈیو میں آپ نے چھوٹے گروپس کی سہولت کاری کے حوالے سے تین ذیلی مہارتیں سیکھیں۔ 1۔ اتفاق رائے پیدا کرنا 2۔ گروپ ممبران میں اعتماد پیدا کرنا 3۔ گروپ کے تمام ممبران کی شمولیت یقینی بنانا