سوچئے کہ آپ کیسے چھوٹے گروپس کی سہولت کاری کی مہارت کو اپنے روزانہ کی کارگردگی میں استعمال کر سکتے ہیں۔ وہ کون سی شے ہے جو آپ کو اس مہارت کے مسلسل استعمال کی ترغیب دے گی؟